کیا ہمارے معاشرے میں آج کل ایسا نھیں ہورہا؟؟
رشتے آنے کی عمر میں پڑھائی کررہی ھوتی ھے اور جب پڑھ پڑھ کے فارغ ھوجاتی ھے تو رشتے دیکھ کے ہی منہ پھیر لیتے ہیں..
میٹرک کی عمر میں دو رشتے آے..
یونیورسٹی عمر میں درجن بھررر...
پی ایچ ڈی ہوجانے کے بعد ایک بھی تیار نھیں ہوتا..!
اسلام کہتا ھے دین اور اخلاق کے اعتبار سے اگر مناسب رشتہ مل جاے تو بیٹیوں کی شادیاں کرا دو،، اور کہا گیا کہ سب سے بہترین شادی وہی ھے جس میں کم ساکم خرچہ آے..
پڑھائی کے نام پے بیٹیاں مقید اور غیرت کے نام پے جہیز،،، والدین اور بیٹیاں ایک ساتھ بوڑھی ہورہی ہوتی ہیں.
تعلیم کو عصمت و عفت پر جبکہ جہیز اور بے جا خرچے کو سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ترجیح دیا جارہا... اسکے نتائج روز ٹی وی اخبارات میں بریکنگ نیوز کی شکل میں ہم دیکھ رھے ہیں..
#اردودعوہ_کلپس
Comments
Post a Comment