اگر ایجنیساں دن رات کوشش نہ کریں ، بارش اور برف باری میں بھوکے پیاسے رات اور دن کا فرق کیئے بغیر سفر نہ کریں ، پلاننگ کرنے والوں کو حملے سے پہلے گرفتار یا ھلاک نہ کریں تو ہر شہر میں ایک ہفتے میں ۲۱ خودکش دھماکے ہوا کریں - ان لوگوں کے شب روز دیکھو ، ان پر عائد پابندیاں دیکھو تو ان کی وطن سے محبت پر رشک آتا ہے اور ان پر ہونے والی تنقید پر رونا آتا ہے ، یہ گمنام سپاہی مرد اور عورتیں شھید ھوں تو بھی بات کو چھپایا جاتا ہے ، ایک دوسرے کو بھی اپنے فون سے فون نہیں کر سکتے ، آپریشن کے دوران گھر سے رابطہ نہیں کر سکتے ، میں شرطیہ کہتا ہوں کہ ان پر عائد پابندیاں بدنام زمانہ مچھ اور منٹگمری جیل سے زیادہ سخت ہیں - مگر پھر بھی یہ گمنامی میں لگے ہوئے ہیں - ھماری مذھبی جماعتوں کے راہنما عوام کے چندے سے جمع کردہ مال کو بھی جب تقسیم کرتے ہیں تو ۵۰ پوز کے فوٹوز بنواتے ہیں - سیاسی راہنما فیتے کاٹتے اور ہیڈلائینز میں سارا دن دکھاتے ہیں اور ان گمنام سپاہیوں کا حال یہ ہے کہ ایک پارٹی ایک ایک مشن پورا کر لیتی ہے تو دوسری ٹیم کو کانوں کان خبر نہیں ہوتی کہ یہ معرکہ کس نے سر انجام دیا ہے -
گمنام سپاہی کو سلام
تمام ممالک اور دنیا کے دارالحکومتوں میں حروف تہجی کی فہرست ملک کیپٹل سٹی A افغانستان----.. کابل البانیا -----Tirana کا الجیریا .---.الجزائر اندورا ..---..اندورا لا Vella کی انگولا.---.. لوانڈا انٹیگوا اور باربودا...--- سینٹ جانز ارجنٹینا .----..بیونس آئرس آرمینیا ----...یریوان آسٹریلیا ...----.کینبرa آسٹریا -----------ویانا آذربائیجان ----- باکو Alphabetical list of all countries and capitals of the world Country Capital city A Afghanistan Kabul Albania Tirana Algeria Algiers Andorra Andorra la Vella Angola Luanda Antigua and Barbuda Saint John's Argentina Buenos Aires Armenia Yerevan Australia Canberra Austria Vienna Azerbaijan Baku
Comments
Post a Comment